بوتیک کے کاروبار کے نام بنانے کا ٹؤل

اپنے بوتیک کے کاروبار کے لئے نام یہاں نیچے بنائیں۔

Writer Ashley

آشلے ایس۔
برانڈنگ اور مارکیٹنگ سپیشلسٹ

آرٹیکل میں شامل ہیں
(اسے چھوڑ کر سیکشن کی جانب بڑھیں)

اپنے کاروبار کو کیسے نام دیں

5-Tips for Naming your Business

Business Name Ideas

اپنے بوتیک کے بزنس کو کیسے نام دیں

ہیلو، میں ایشلے (برانڈنگ ایکسپرٹ) ہوں اور میں آپ کے بوتیک کے کاروبار کو نام دینے کے لئے چار مراحل سے آپ کی رہنمائی کروں گی۔ ذیل میں آپ کو بیس مثال کے نام ملیں گے جو میں نے اس عمل میں تخلیق کیے ہیں اور پھر، میں آپ کو دکھاتی ہوں کہ آپ خود کس طرح نام دے سکتے ہیں۔ شروع کرنے کے لئے، ہمارے بوتیک کے نام بنانے کے ٹول کو اوپر چیک کریں اور پھر نام کے عمل میں پہلا قدم اٹھانے کے لئے نیچے سکرول کریں۔

  1. Queen Simona
  2. big little sister
  3. the nightdress boutique
  4. Genuine place
  5. Frill and thrill
  6. Only Vogue
  7. Mimi momma boutique
  8. Fashion Hub
  9. Tess the Chick
  10. Golden look
  1. pretty little lady
  2. cubs collection
  3. pixie boxie
  4. papa’s closet
  5. the 90’s vibe
  6. Shopper’s Chow
  7. The late 80’s boutique
  8. End Month resident
  9. girl cave
  10. fil du Jour

ہمارے کاروبار کا نام بنانے والے ٹول سے ایک منفرد نام بنائیں!

اپنے بوتیک کے کاروبار کو نام دینے کے چار مراحل

یہ چار قدمی عمل آپ کو اپنے بوتیک کے کاروبار کا نام دینے میں مدد کرے گا۔ اس مثال میں، میں نے ایک بوتیک کے نام کے لئے ایک ایسا نام بنایا ہے جو معیار، خوبصورتی اور فیشن لئے ہوئے ہے۔ کاروبار کے ان ناموں کو تیار کرنے میں میں نے مندرجہ ذیل اقدامات اٹھائے ہیں۔

Boutique Business Name Ideas Infographic

انفوگرافکس دیکھنے کے لئے کلک کریں

1۔ نام کے لئے اپنے آئیڈیاز کو سوچیں

ذہن سے سوچنے کے ساتھ شروع کریں کہ آپ کے کاروبار کے نام میں کون سے الفاظ موزوں ہوسکتے ہیں۔ میرے نام کے آئیڈیوں میں، میں نے “خوبصورت”، “دکان”، “فیشن” اور “پریٹی” جیسے الفاظ استعمال کیے، آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ان الفاظ کا تعلق بوتیک سے بھی ہوسکتا ہے، اور یہ بھی تجویز کرتے ہیں کہ آپ کس معیار کی توقع کرسکتے ہیں، مطلب خوبصورت اور اس کاروبار یا برانڈ کے مطابق اچھا دکھنے والا لباس۔ آپ کا مقصد یہاں ان الفاظ یا ناموں کی فہرست بنانا ہے جو ذہن میں آئے جب آپ اپنے کاروبار کے بارے میں سوچتے ہیں۔

اگر آپ الفاظ استعمال کرنے کے بارے میں فیصلہ نہیں کر پا رہے، تو یہاں سے کوشش کیجئے۔ کاروبار کے لئے نام بنانے کا ٹول.

:ذہن سے سوچ وبچار کرنے کے بعد میرے چند آئیڈیاز یہ ہیں

Fashion Hub

Pretty little lady

Beautiful Tess

Queen Simona

Big little sister

The nightdress boutique

Genuine place

Frill and thrill

Only Vogue

Mimi momma boutique

Golden look

Cub’s collection

Pixie boxie

Papa’s closet

The 90’s vibe

Shopper’s Chow

The late 80’s boutique

End Month resident

Girl cave

Fil du Jour

#2) اپنے آئیڈیاز شارٹ لسٹ کریں

جب ایک مرتبہ آپ کے پاس ممکنہ ناموں کی لسٹ آجائے، تو اپنے آئیڈیاز کا جائزہ لیں۔ کسی بھی ایسے نام کو ختم کر دیں جس کو یاد کرنے، ہجے کرنے یا بلند آواز میں بولنے میں مشکل ہو۔ ایسے نام رکھیں جن کے برانڈ بن سکتے ہوں، اچھے لگتے ہوں، یاد رکھنے میں آسان ہوں اور آپ کے برانڈ کی اقدار، مصنوعات یا خدمت کو اپنے متعلقہ سامعین تک پہنچاتا ہو۔

یہ ایک فوری چیک لسٹ ہے جس کے ذریعے آپ اپنے آئیڈیاز کو اپنے نام کی فہرست کو مختصر کرنے میں مدد حاصل کرسکتے ہیں:

  • کیا نام سادہ اور یاد رکھنے میں آسان ہے؟
  • کیا نام آسانی سے پڑھا جا سکتا ہے اور بولنے میں آسان ہے؟
  • کیا آپ کا نام آپ کے حریفوں کے نام سے مختلف ہے؟
  • کیا نام امتعلقہ معنی کی وضاحت کرتا ہے؟
  • کیا نام کسی زائد الفاظ یا الفاظ کے ٹکڑوں پر تو نہیں مشتمل

:میری شارٹ لسٹ

Big little sister

Genuine place

Cub’s collection

Shopper’s Chow

Removed Ideas:

Fashion Hub

Pretty little lady

Beautiful Tess

Queen Simona

The nightdress boutique

Frill and thrill

Only Vogue

Mimi momma boutique

Golden look

Pixie boxie

Papa’s closet

The 90’s vibe

The late 80’s boutique

End Month resident

Girl cave

Fil du Jour

ہمارے کاروبار کا نام بنانے والے ٹول سے ایک منفرد نام بنائیں!

#3) کچھ فیڈ بیک لیجئے

اب آپ کے پاس 3-6 بوتیک کے ناموں کی فہرست ہوگی اور آپ اپنے ممکنہ صارفین یا صنعت میں کام کرنے والے لوگوں سے آراء (آپ کے سامعین) لے سکتے ہیں۔ فیملی اور دوستوں کی رائے سے بچیں، کیونکہ امکان ہے کہ وہ آپ کے تمام خیالات کی تعریف کریں گے اور وہ دراصل آپ کے صارف نہیں ہوں گے۔
اس طرح کے سوالات کرنے کو یقینی بنائیں:

  • جب آپ پہلی بار نام سنتے ہیں تو کیا ذہن میں آتا ہے؟
  • آپ اس کے ہجے کیسے کریں گے؟

اپنے گاہک کی آراء حاصل کر کے اب آپ خود سے پوچھ سکتے ہیں کہ کیا نام ابھی بھی متعلقہ ہے؟ اور کیا یہ آپ کے کاروبار کی نمائندگی کرتا ہے کہ آپ کا ارادہ کیا ہے؟

میرے صارفین کی رائے:

Big little sister

یہ نام انوکھا اور قابل ستائش مصنوعات اور خدمات پیش کرتا ہے۔

Genuine place

یہ نام ایمانداری اور خوبصورت مصنوعات کی فراہمی کی صلاحیت کا اظہار کرتا ہے۔

Cub’s collection

یہ نام بہت ساری مصنوعات کی پیش کش کرتا ہے۔

Shopper’s Chow

یہ نام گاہکوں کے اطمینان کا اظہار کرتا ہے۔

4 چیک کیجئے کہ کیا یہ دستیاب ہے یا نہیں

اس موقع پر ، یہ اچھا ہوگا کہ آپکی فہرست میں کم سے کم تین زبردست بوتیک کے کاروباروں کے نام ہوں، اس صورت میں کہ اگر آپ کا کوئی نام پہلے ہی لے لیا گیا ہو تو۔ آپ ایک فوری کاروبار کے نام کی تلاش آن لائن کر سکتے ہیں اگر آپ جاننا چاہ رہے ہوں کہ وہ نام آپ کے ملک یا ریاست میں دستیاب ہے یا نہیں، اور اس بات کو بھی یقینی بنائیں کہ کیا وہ نام ٹریڈمارک اور ڈومین کے نام کی رجسٹریشن کے لئے بھی دستیاب ہے یا نہیں.

ڈومین کی دستیابی چیک کریں

اپنے حریف کے نام کا جائزہ

ممکنہ کاروباری ناموں کے بارے میں سوچنے کے لئے، آئیے تین کامیاب بوتیک کے کاروباروں پر ایک نظر ڈالیں اور یہ دیکھیں کہ انہوں نے اپنے کاروبار کا نام کیوں اور کیسے منتخب کئے اور یہ ان کے لئے کیوں فائدہ مند ہے۔

Billy Reid Logo

Billy Reid بلی ریڈ کے نام پر ایک امریکی بوتیک ہے۔ وہ اپنے آپ کو ایک روایتی کے طور پر پیش کرتا ہے جو کلاسک امریکی لباس کو جدید سمت لے جاتا ہے۔ یہ ایک زبردست فروخت ہونے والا مقام رہا ہے جہاں لوگ آسانی سے اپنی مصنوعات کو ڈیزائنر اور اقدار کے ساتھ جوڑ سکتے ہیں جن کی یہ نمائندگی کرتا ہے۔

Browns Fashion Logo

Browns Fashion یہ نام رکھنے کی ایک سادہ اور مگر موثر حکمت عملی ہے۔ یہ ایک عمومی نام ہے جو یہ وضاحت کرتا ہے کہ برانڈ ان کی اعلی کپڑے بنانے کی حکمت عملی کے تحت تیار کردہ زبردست اختراعات کے لئے اپنے نظریات کی نمائندگی کرتے ہوئے کیا پیش کرتا ہے Farfetch مستقبل کا سٹور  ٹیکنالوجی کی جانچ کرنے کے لئے ایک پرتعیش فیشن کے بوتیک کا ماحول شامل ہے۔

A Line Boutique Logo

A line Boutique ایک عام نام ہے جس کو سمجھنے کے لئے زیادہ سوچنے کی ضرورت نہیں ہے کہ وہ کیا پیش کرتے ہیں۔ یہ نام بہت سارے گاہکوں سے بات کرتا ہے جو خوبصورت اور منفرد مصنوعات کی تلاش میں ہیں۔ یہ نہ صرف خواتین کو ناقابل تسخیر محسوس کرنے کے ان کے مشن کی علامت ہے بلکہ اچھی اقدار پیش کرنے میں اُن کی لگن کی بھی علامت ہے۔

اپنے بوتیک کے کاروبار کو نام دینے کے 5 ٹپس

کاروبار کا مثالی نام سادہ، یادگار ہونا چاہئے اور اس کے ساتھ ساتھ ایک ہی وقت میں اسے کاروبار کا معنی بھی بیان کرنا چاہئے۔ اپنے کاروبار کا نام تیار کرتے وقت یاد رکھنے کے لئے یہ میرے 5 نکات ہیں۔

1۔ اپنے حریف کا جائزہ لیں

اپنے پہلے قدم کی حیثیت سے مدمقابل کا تجزیہ کرنا آپ کے مستقبل میں وقت کی بہت بچت کرے گا، یہ جان کرکہ آپ کون سے ناموں سے بچیں اور یہ سمجھ کر کہ آپ کے حریف کے لئے کاروباری نام کے الفاظ آپ کے اپنے کاروبار کا نام بنانے میں کس طرح مددگار ثابت ہوں گے۔ حریفوں کا تجزیہ کرنے کے دوران سوچیں::

  • وہ اپنے کاروبار کے نام سے کون سے کاروبار یا مصنوع کی پہچان کرا رہے ہیں؟ یہ ان کے لئے کیسے کام کرتا ہے؟
  • کیا اس میں کوئی رجحان ہے کہ یہ کاروبار کس طرح اپنے نام رکھ رہے ہیں؟ “ان کاروباروں میں سے اسی طرح کا ایک اور” کہہ کر اسے نظر انداز کر دینا بہتر ہے۔
  • کون اس کام کو بہتر کرتا ہے؟ یہ کیسے کام کرتا ہے اور میں اس سے بہتر نام کیسے تیار کرسکتا ہوں؟

2۔ اپنے بزنس کا نام رکھنے پر زیادہ توجہ کریں نہ کہ اسکی وضاحت کرنے پر۔

ایک عام نقص جس میں زیادہ تر کاروبار نقصان اٹھاتے ہیں وہ یہ کہ اپنے کاروبار کے نام کو لفظی طور پر بیان کرتے ہوئے ویب سائٹ کے ضوابط، جیسے بِز ، ویب یا ڈیجیٹل، استعمال کرجاتے ہیں۔ زیادہ موثر کاروباری نام وہ ہے جو آپ کے کاروبار اور مصنوعات کی قدروں کو صارفین کے سامنے گہری سطح تک دکھائے۔ اپنے کاروبار کا نام اس طرح رکھیں جس کے پیچھے کوئی کہانی ہو۔

آئیے ایک حقیقی سوشل میڈیا کی مثال لیتے ہیں، “A Line Boutique”

لفظی طور پر ، اس نام سے پتہ چلتا ہے کہ آپ کو A- لائن مصنوعات ملیں گی۔ اگرچہ گہری سطح پر، یہ ایک بہت بڑا نام ہے جو کاروبار کی قابلیت اور اقدار کا ترجمہ کرتا ہے: یہ ایسے ماحول کا اظہار کرتا ہے جہاں خواتین روزانہ ہونے والے ایونٹس کے لئے اچھی طرح سے تیار کردہ اسٹائل کے ذریعے اپنی صلاحیتوں کو تلاش کرسکتی ہیں۔

3۔ ایسا نام کیسے بنائیں جو یاد رکھا جا سکے

ایک یاد رہنے والے کاروباری نام کی تخلیق گاہک کے ذہن میں آنے کا پہلا قدم ہے اور یہ ایک ایسا کام ہے جو کہہ دینے سے کہیں زیادہ آسان ہے۔ آپ کے کاروبار کے نام کا مقصد کسی صارف کو راہ چلتے روک کر سوچ میں ڈالنا ہونا چاہئے کہ وہ آپ کے حریفوں کے مقابلے میں آپ کی مصنوعات کے بارے میں سوچنے لگ جائے۔ یاد رکھا جانے والا نام بنانے کے لئے کچھ نکات یہ ہو سکتے ہیں:

  • ہم قافیہ یا ملتے جلتے الفاظ کے مجموعے کا انتخاب، جیسا کہ (Mimi Momma, Frill and Thrill)
  • کوئی ایسا لفظ استعمال کرنے کی کوشش کریں جو جب سیاق و سباق سے ہٹ کر استعمال ہو تو مطابقت نہ رکھتا ہو (Big Little sister)
  • اسے مختصر اور سادہ رکھیں۔

4. برانڈ بننے کے قابل نام خریدنے کی کوشش کریں

برانڈ بننے کے قابل کاروباری نام ایسے نام ہیں جو غیر سنسنی خیز ہیں لیکن پڑھتے ہوئے صحیح طرح سے پڑھے جاتے ہیں۔ وہ اکثر حروف / حرف کے حرفی نمونوں کا استعمال کرتے ہیں کیونکہ یہ لفظی ڈھانچے عام طور پر مختصر، دلکش اور آسانی سے کہے جانے والے اور یاد رکھے جانے والے ہوتے ہیں۔ مثال کے طور پر، کچھ برانڈ بننے کے قابل بوتیک کے کاروبار کے نام یہ ہوسکتے ہیں:

  • Alomos Boutique
  • Musos Boutqiue
  • Torres Boutique

آپ برانڈ بننے کے قابل ناموں کی مکمل فہرسست ادھر دیکھ سکتے ہیں: Domainify.com

5۔ ایک منفرد نام بنانے کے لئے الفاظ کو ملا کر نام بنانے سے بچیں۔

ایک اور غلطی جو کاروبار کے مالکان عام طور پر کرتے ہیں وہ خراب الفاظ کا امتزاج کرنا ہے جب انہیں پتہ چلتا ہے کہ ان کے کاروبار کے نام کا آئیڈیا پہلے ہی منتخب کر لیا گیا ہے۔ مثال کے طور پر، زبیر اپنے بزنس کا نام Golden رکھنا چاہتا ہے اور پتہ چلتا ہے کہ یہ پہلے ہی بنا لی گئی ہے۔ چونکہ اس نے پہلے ہی فیصلہ کرلیا ہے کہ وہ یہی اپنے کاروبار کا نام دے گا، لہذا وہ اسی طرح کی ملتی جلتی آواز کے ناموں کا انتخاب کرنے کی کوشش کرتا ہے، جیسا کہGoldenister look, Goldie looks or Gold good look.

آپ دیکھ سکتے ہیں کہ یہ خیالات کس طرح پرانے سے لگ رہے ہیں کیوں کہ یہ دلکش، آسانی سے قابل بیان یا یادگار نہیں ہیں۔ ان حالات میں، ہم تجویز کرتے ہیں کہ بنیاد سے شروع کریں اور ان نکات کو آزمائیں جن کا ہم نے پہلے ذکر کیا ہے۔

ہمارے کاروبار کا نام بنانے والے ٹول سے ایک منفرد نام بنائیں!

بوتیک کے کاروبار کے آئیڈیاز

یہاں بوتیک سے متعلق الفاظ کی حتمی فہرست ہے جو آپ اپنے کاروبار کے نام کے لئے استعمال کرسکتے ہیں۔ ذیل میں ٹرینڈنگ، وضاحتی اور عملی الفاظ کی فہرست ہے جو اکثر بوتیک سے متعلق ہوتے ہیں۔

ہمارے کاروبار کا نام بنانے والے ٹول سے ایک منفرد نام بنائیں!

ٹرینڈنگ الفاظ

یہ چند الفاظ ہیں جو بوتیک کی کمپنی کے ناموں میں ٹرینڈنگ پر جا رہے ہیں۔

Adored

Coconut

Free

Fringe

Lime

Lush

Melodrama

Modern

Pink

Reign

Roots

Studio

Swagg

Vintage

Visette

کس طرح بوتیک کو اکثر بیان کیا جاتا ہے

(“______ بوتیک”)

مثالی بوتیک کی کمپنیوں کے نام ان متعلقہ وضاحتی الفاظ کا استعمال کرتے ہوئے ‘Charm Boutique’ اور ‘Ritz Boutique’.

Adjacent

African

Arriere

Charming

Chic

Classy

Conspicuous

Cozy

Creative

Cute

Downtown

Elegant

Empty

End

Exclusive

Expensive

Exquisite

Famous

Fancy

Fashionable

Favorite

Favourite

First

Floor

French

Funky

Italian

Level

Little

Local

Lovely

Nearby

Nearest

New

Nice

Occasional

Online

Overpriced

Own

Owned

Parisian

Popular

Posh

Prestigious

Pretty

Priced

Pricey

Quaint

Retail

Ritzy

Small

Smart

Sophisticated

Specialized

Stylish

Successful

Surgical

Swank

Tasteful

Tiny

Tony

To wear

Toy

Trendy

Unisex

Upmarket

Upscale

Way

Wear

Wonderful

ہمارے کاروبار کا نام بنانے والے ٹول سے ایک منفرد نام بنائیں!

ہمارے بوتیک کی کمپنی کا نام بنانے والے ٹول کو ٹرائی کرنا مت بھولئے گا!

Share your business name ideas
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments