آرٹسٹ اورآرٹ کے کاروبار کے لئے نام بنانے کا ٹول

اپنے آرٹسٹ اور آرٹ کے کاروبار کے لئے نام یہاں نیچے بنائیں۔

Writer Ashley

آشلے ایس۔
برانڈنگ اور مارکیٹنگ سپیشلسٹ

اپنے آرٹ اور آرٹسٹ کے کاروبار کو نام کیسے دیں

ہیلو، میں ایشلے (برانڈنگ ایکسپرٹ) ہوں اور آپ کے آرٹسٹ اور آرٹ کے کاروبار کا نام دینے کے لئے چار مراحل سے آپ کی رہنمائی کروں گی۔ ذیل میں آپ کو بیس مثال کے نام ملیں گے جو میں نے اس عمل میں تخلیق کیے ہیں اور پھر، میں آپ کو دکھاتی ہوں کہ آپ خود کس طرح نام دے سکتے ہیں۔ شروع کرنے کے لئے، ہمارے بوتیک کے نام بنانے کے ٹول کو اوپر چیک کریں اور پھر نام کے عمل میں پہلا قدم اٹھانے کے لئے نیچے سکرول کریں۔

  1. A Life on Canvas
  2. Painting with Passion
  3. Brilliant Brushes
  4. Art for Everyone
  5. Studio Magic
  6. Canvas Creations
  7. Scuplting with the Heart
  8. Five Senses Art
  9. ProPaint
  10. Inspire Studios
  1. Captivating Canvases
  2. Living Art
  3. Painting for the Future
  4. The Informed Artist
  5. Breathing Studios
  6. Stimulating Sculptures
  7. Superb Studios
  8.  Brilliant with Brushes
  9. Art Unlimited
  10. Inspirations and Aspirations

ہمارے کاروبار کے نام بنانے کے ٹول سے ایک منفرد کاروبار کا نام بنائیں!

اپنے آرٹ اور آرٹسٹ کے کاروبار کو نام دینے کے 4 اقدام

یہ چار مراحل کا عمل آپ کو اپنے آرٹ کے کاروبار کا نام دینے میں مدد کرے گا۔ اایک مثال کے طور پر، میں ایک ایسے آرٹسٹ اور آرٹ بزنس کے لئے ایک نام تیار کر رہی ہوں جو جادوئی الہام اور لمس کو ظاہر کرتا ہے جس کی آپ اس طرح کے کاروبار سے امید کریں گے۔ کاروبار کے ان ناموں کو تیار کرنے میں میں نے ہر قدم اٹھایا ہے۔

Artist and Art Business Name Ideas Infographic

انفوگرافکس دیکھنے کے لئے کلک کریں

1۔ نام کے لئے اپنے آئیڈیاز کو سوچیں

ذہن سے سوچنے کے ساتھ شروع کریں کہ آپ کے کاروبار کے نام میں کون سے الفاظ موزوں ہوسکتے ہیں۔ میرے نام کے آئیڈیوں میں، میں نے “Senses” ، “Passion” ، “Inspire” اور “Stimulating” جیسے الفاظ استعمال کیے۔ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ان الفاظ کا تعلق مصور اور آرٹ کے کاروبار سے ہوسکتا ہے، وہ یہ بھی تجویز کرتے ہیں کہ آپ اس کاروبار یا برانڈ سے ترقی یافتہ، سوچنے سمجھنے والی خدمات کی توقع کرسکتے ہیں۔ آپ کا مقصد یہاں ان الفاظ یا ناموں کی فہرست بنانا ہے جو ذہن میں آئیں یا جب آپ آرٹ کے کاروبار کے بارے میں سوچتے ہوں۔

اگر آپ الفاظ استعمال کرنے کے بارے میں فیصلہ نہیں کر پا رہے، تو یہاں سے کوشش کیجئے۔ کاروبار کے لئے نام بنانے کا ٹول.

سوچ وبچار کرنے کے بعد میرے آئیڈیاز یہ ہیں:

A Life on Canvas

Painting with Passion

Brilliant Brushes

Art for Everyone

Studio Magic

Canvas Creations

Scuplting with the Heart

Five Senses Art

ProPaint

Inspire Studios

Captivating Canvases

Living Art

Painting for the Future

The Informed Artist

Breathing Studios

Stimulating Sculptures

Superb Studios

Brilliant with Brushes

Art Unlimited

Inspirations and Aspirations

#2) اپنے آئیڈیاز شارٹ لسٹ کریں

جب ایک مرتبہ آپ کے پاس ممکنہ ناموں کی لسٹ آجائے، تو اپنے آئیڈیاز کا جائزہ لیں۔ کسی بھی ایسے نام کو ختم کر دیں جس کو یاد کرنے، ہجے کرنے یا بلند آواز میں بولنے میں مشکل ہو۔ ایسے نام رکھیں جن کے برانڈ بن سکتے ہوں، اچھے لگتے ہوں، یاد رکھنے میں آسان ہوں اور آپ کے برانڈ کی اقدار، مصنوعات یا خدمت کو اپنے متعلقہ سامعین تک پہنچاتا ہو۔

یہ ایک فوری چیک لسٹ ہے جس کے ذریعے آپ اپنے آئیڈیاز کو اپنے نام کی فہرست کو مختصر کرنے میں مدد حاصل کرسکتے ہیں:

  • کیا نام سادہ اور یاد رکھنے میں آسان ہے؟
  • کیا نام آسانی سے پڑھا جا سکتا ہے اور بولنے میں آسان ہے؟
  • کیا آپ کا نام آپ کے حریفوں کے نام سے مختلف ہے؟
  • کیا نام امتعلقہ معنی کی وضاحت کرتا ہے؟
  • کیا نام کسی زائد الفاظ یا الفاظ کے ٹکڑوں پر تو نہیں مشتمل

میری شارٹ لسٹ

Art for Everyone

Five Senses Art

Art Unlimited

Inspire Studios

Removed Ideas:

A Life on Canvas

Painting with Passion

Brilliant Brushes

Studio Magic

Canvas Creations

Scuplting with the Heart

ProPaint

Captivating Canvases

Living Art

Painting for the Future

The Informed Artist

Breathing Studios

Stimulating Sculptures

Superb Studios

Brilliant with Brushes

Inspirations and Aspirations

ہمارے کاروبار کے نام بنانے کے ٹول سے ایک منفرد کاروبار کا نام بنائیں!

#3) کچھ فیڈ بیک لیجئے

اب آپ کے پاس 3-6 آرٹ کے ناموں کی فہرست ہوگی اور آپ اپنے ممکنہ صارفین یا صنعت میں کام کرنے والے لوگوں سے آراء (آپ کے سامعین) لے سکتے ہیں۔ فیملی اور دوستوں کی رائے سے بچیں، کیونکہ امکان ہے کہ وہ آپ کے تمام خیالات کی تعریف کریں گے اور وہ دراصل آپ کے صارف نہیں ہوں گے۔
اس طرح کے سوالات کرنے کو یقینی بنائیں:

  • جب آپ پہلی بار نام سنتے ہیں تو کیا ذہن میں آتا ہے؟
  • آپ اس کے ہجے کیسے کریں گے؟

اپنے گاہک کی آراء حاصل کر کے اب آپ خود سے پوچھ سکتے ہیں کہ کیا نام ابھی بھی متعلقہ ہے؟ اور کیا یہ آپ کے کاروبار کی نمائندگی کرتا ہے کہ آپ کا ارادہ کیا ہے؟

میرے صارفین کا فیڈ بیک:

Art for Everyone

اس نام نے یہ خیال پیش کیا ہے کہ یہ کاروبار ہر ایک کے لئے فن کی دنیا کھول دیتا ہے۔ یہاں تک کہ جو ماضی میں فن میں خاص دلچسپی نہیں لیتے تھے انکو کچھ ایسی چیز ملے گی جو انہیں یہاں پسند ہے۔

Five Senses Art

یہ نام یہ ظاہر کرنے کے بارے میں ہے کہ کس طرح صحیح آرٹ آپ کے تمام حواس کو ظاہر سکتا ہے اور آپ کو پہلے کی نسبت زیادہ اچھے سے زندگی گزارنے میں مدد کرسکتا ہے۔

Art Unlimited

اس نام سے ہر طرح کے فن کے ایک بہت بڑے، مختلف مجموعوں کی شبیہہ ذہن میں آجاتی ہے۔ اس کاروبار میں ایسا کچھ بھی ہوگا جس کے بارے میں آپ فن کے لحاظ سے سوچ سکتے ہیں۔

Inspire Studios

یہ نام ہمیں ایک آرٹ بزنس کا تصور کرنے دیتا ہے جس سے ہم جس بھی طرح سے حوصلہ افزائی کرنا چاہتے ہیں اس سے متاثر ہوکر کر سکتے ہے۔ یہ سست، بورنگ قسم کی کمپنی کیے لئے بالکل بھی مناسب نہیں ہو گا۔

4 چیک کیجئے کہ کیا یہ دستیاب ہے یا نہیں

اس موقع پر ، یہ اچھا ہوگا کہ آپکی فہرست میں کم سے کم تین زبردست آرٹ کے کاروباروں کے نام ہوں، اس صورت میں کہ اگر آپ کا کوئی نام پہلے ہی لے لیا گیا ہو تو۔ آپ ایک فوری کاروبار کے نام کی تلاش آن لائن کر سکتے ہیں اگر آپ جاننا چاہ رہے ہوں کہ وہ نام آپ کے ملک یا ریاست میں دستیاب ہے یا نہیں، اور اس بات کو بھی یقینی بنائیں کہ کیا وہ نام ٹریڈمارک اور ڈومین کے نام کی رجسٹریشن کے لئے بھی دستیاب ہے یا نہیں.

ڈومین کی دستیابی چیک کریں

اپنے حریف کے نام کا جائزہ

ممکنہ کاروباری ناموں کے بارے میں سوچنے کے لئے، آئیے تین کامیاب آرٹ کے کاروباروں پر ایک نظر ڈالیں اور یہ دیکھیں کہ انہوں نے اپنے کاروبار کے نام کیوں اور کیسے منتخب کئے اور یہ ان کے لئے کیوں فائدہ مند ہیں۔

Artsy Logo

Artsy
ایک اور آن لائن پلیٹ فارم جس نے اپنی زندگی کی شروعات بالکل آغاز سے کی لیکن تیزی سے بڑھ گیا۔ آرٹسی دنیا بھر سے صارفین کو آرٹ ورک خریدنے کی اجازت دیتا ہے۔ ڈیٹا بیس 50،000 سے زیادہ فنکاروں کے تخلیق کردہ 350،000 سے زیادہ کاموں پر مشتمل ہے۔

Origami Owl (O2) Logo

Origami Owl (O2)
O2 ایک ایسی کمپنی ہے جو ہاتھ سے تیار زیورات پر توجہ دیتی ہے۔ اس چھوٹی کمپنی کا آغاز شوق کی حیثیت سے ہوا، لہذا اس کے نام میں آخرکار اضافہ ہوا۔ آج، اوریگامی آؤل سینکڑوں آزاد فنکاروں کے کام کو اپنے پلیٹ فارم کے ذریعہ پیش کرتا ہے۔

Great Big Canvas Logo

Great Big Canvas
گریٹ بگ کینوس جیسے نام کے ساتھ، اس کمپنی کو واقعی اس کی ضرورت نہیں ہے کہ اس کے تصور کو عام سامعین کے لئے بیان کیا جائے۔ یہ بھی ایک اور آن لائن آرٹ مارکیٹ ہے جس میں 700،000 سے زیادہ آرٹس برائے فروخت ہیں۔

اپنے آرٹ کے کاروبار کو نام دینے کے 5 ٹپس

کاروبار کا مثالی نام سادہ، یادگار ہونا چاہئے اور اس کے ساتھ ساتھ ایک ہی وقت میں اسے کاروبار کا معنی بھی بیان کرنا چاہئے۔ اپنے کاروبار کا نام تیار کرتے وقت یاد رکھنے کے لئے یہ میرے 5 نکات ہیں۔

1۔ اپنے حریف کا جائزہ لیں

اپنے پہلے قدم کی حیثیت سے مدمقابل کا تجزیہ کرنا آپ کے مستقبل میں وقت کی بہت بچت کرے گا، یہ جان کرکہ آپ کون سے ناموں سے بچیں اور یہ سمجھ کر کہ آپ کے حریف کے لئے کاروباری نام کے الفاظ آپ کے اپنے کاروبار کا نام بنانے میں کس طرح مددگار ثابت ہوں گے۔ حریفوں کا تجزیہ کرنے کے دوران سوچیں::

  • وہ اپنے کاروبار کے نام سے کون سے کاروبار یا مصنوع کی پہچان کرا رہے ہیں؟ یہ ان کے لئے کیسے کام کرتا ہے؟
  • کیا اس میں کوئی رجحان ہے کہ یہ کاروبار کس طرح اپنے نام رکھ رہے ہیں؟ “ان کاروباروں میں سے اسی طرح کا ایک اور” کہہ کر اسے نظر انداز کر دینا بہتر ہے۔
  • کون اس کام کو بہتر کرتا ہے؟ یہ کیسے کام کرتا ہے اور میں اس سے بہتر نام کیسے تیار کرسکتا ہوں؟

2۔ اپنے بزنس کا نام رکھنے پر زیادہ توجہ کریں نہ کہ اسکی وضاحت کرنے پر۔

ایک عام نقص جس میں زیادہ تر کاروبار نقصان اٹھاتے ہیں وہ یہ کہ اپنے کاروبار کے نام کو لفظی طور پر بیان کرتے ہوئے فنکار اسٹوڈیو یا پینٹنگ جیسے زیادہ استعمال شدہ مصور اور فن کی اصطلاحات کا استعمال۔ ایک زیادہ موثر کاروباری نام صارفین کو آپ کے کاروبار اور مصنوعات کی قدروں کو گہری سطح پر پہنچانا چاہئے۔ اپنے کاروبار کا نام اس طرح آزمائیں جس کے پیچھے کوئی کہانی ہو۔

آئیے مثال کے طور پر “آرٹ ایکسپلوژن” کے نام سے ایک حقیقی شہد کا کاروبار لیں.

اس نام سے ایک ایسا کاروبار سامنے آتا ہے جو ہر قسم کی آرٹس کو سامنے لاتا ہے۔ یہ ایک ایسا نام ہے جس کا اثر پڑتا ہے اور اس سے ہمیں اندازہ ہوتا ہے کہ آرٹ کو زندگی میں اضافی ہلچل اور جوش و خروش شامل کرنے کے لئے کس طرح استعمال کیا جاسکتا ہے۔

3۔ ایسا نام کیسے بنائیں جو یاد رکھا جا سکے

ایک یاد رہنے والے کاروباری نام کی تخلیق گاہک کے ذہن میں آنے کا پہلا قدم ہے اور یہ ایک ایسا کام ہے جو کہہ دینے سے کہیں زیادہ آسان ہے۔ آپ کے کاروبار کے نام کا مقصد کسی صارف کو راہ چلتے روک کر سوچ میں ڈالنا ہونا چاہئے کہ وہ آپ کے حریفوں کے مقابلے میں آپ کی مصنوعات کے بارے میں سوچنے لگ جائے۔ یاد رکھا جانے والا نام بنانے کے لئے کچھ نکات یہ ہو سکتے ہیں:

  • ہم قافیہ یا ملتے جلتے الفاظ کے مجموعے کا انتخاب، جیسا کہ (Mimi Momma, Frill and Thrill)
  • کوئی ایسا لفظ استعمال کرنے کی کوشش کریں جو جب سیاق و سباق سے ہٹ کر استعمال ہو تو مطابقت نہ رکھتا ہو (Big Little sister)
  • اسے مختصر اور سادہ رکھیں۔

4. برانڈ بننے کے قابل نام خریدنے کی کوشش کریں

برانڈ بننے کے قابل کاروباری نام ایسے نام ہیں جو غیر سنسنی خیز ہیں لیکن پڑھتے ہوئے صحیح طرح سے پڑھے جاتے ہیں۔ وہ اکثر حروف / حرف کے حرفی نمونوں کا استعمال کرتے ہیں کیونکہ یہ لفظی ڈھانچے عام طور پر مختصر، دلکش اور آسانی سے کہے جانے والے اور یاد رکھے جانے والے ہوتے ہیں۔ مثال کے طور پر، کچھ برانڈ بننے کے قابل بوتیک کے کاروبار کے نام یہ ہوسکتے ہیں:

  • Nuvane Art
  • Asolas Art
  • Pana Paint

آپ برانڈ بننے کے قابل ناموں کی مکمل فہرسست ادھر دیکھ سکتے ہیں: Domainify.com

ایک منفرد نام بنانے کے لئے الفاظ کو ملا کر نام بنانے سے بچیں۔

ایک اور غلطی جو کاروبار کے مالکان عام طور پر کرتے ہیں وہ خراب الفاظ کا امتزاج کرنا ہے جب انہیں پتہ چلتا ہے کہ ان کے کاروبار کے نام کا آئیڈیا پہلے ہی منتخب کر لیا گیا ہے۔ مثال کے طور پر، مقبول نے اپنے کاروبار کو میکنگ آرٹ کا نام دیا اور اسے پتہ چلا کہ یہ پہلے ہی لیا ہوا ہے۔ کیونکہ اس نے پہلے ہی فیصلہ کرلیا ہے کہ وہ اپنے بزنس کا نام لے گا وہ میک ای آرٹ، آرٹ میکنگ یا آرٹسٹ میک جیسے مماثل آوازوں کا انتخاب کرنے کی کوشش کرتا ہے۔

آپ دیکھ سکتے ہیں کہ یہ خیالات کس طرح پرانے سے لگ رہے ہیں کیوں کہ یہ دلکش، آسانی سے قابل بیان یا یادگار نہیں ہیں۔ ان حالات میں، ہم تجویز کرتے ہیں کہ بنیاد سے شروع کریں اور ان نکات کو آزمائیں جن کا ہم نے پہلے ذکر کیا ہے۔

بوتیک کے کاروبار کے آئیڈیاز

یہاں بوتیک سے متعلق الفاظ کی حتمی فہرست ہے جو آپ اپنے کاروبار کے نام کے لئے استعمال کرسکتے ہیں۔ ذیل میں ٹرینڈنگ، وضاحتی اور عملی الفاظ کی فہرست ہے جو اکثر بوتیک سے متعلق ہوتے ہیں۔

ٹرینڈنگ الفاظ

یہاں آرٹ کمپنی کے ناموں میں استعمال ہونے والے ٹاپ ٹرینڈنگ الفاظ ہیں۔

affect

affirmation

africa

aid

ambition

alpha

adventure

anatomy

craft

culture

decor

design

effect

udea

image

lifestyle

logic

power

science

soul

sound

spice

vision

angel

bar

bazaar

blessing

Break

calling

capital

catcher

ہمارا آرٹ کے بزنس کا نام بنانے کا ٹول آزمانا نہ بھولیئے گا

آرٹ کا لفظ اکثر اس طرح بیان ہوتا ہے

(“Art______”)

آپ آرٹسٹ کے کاروبار کو نام دینے کے لئے ان الفاظ کا استعمال کر سکتے ہیں جیسا کہ
‘Lifes Craftsman Art Studio’ اور ‘Art-Hero Gallery’.

residence

naturalist

life

unknown

book

run

gallery

craftsman

beware

craftsmen

explorer

teacher

relations

philosopher

friends

hero

statement

biographies

آرٹ کا لفظ اکثر اس طرح بیان ہوتا ہے

(“______ Art”)

آپ آرٹسٹ اور آرٹ کے کاروبار کو نام دینے کے لئے ان الفاظ کا استعمال کر سکتے ہیں جیسا کہ
‘The American Art Collective’ اور ‘Young Creatives Art Studio.’.

great

young

creative

TRUE

american

literary

graphic

unknown

famous

modern

french

real

individual

professional

commercial

greatest

talented

english

fine

known

مشترکہ الفاظ

ہم نے اوپر اپنے ٹول کے نتائج سے الفاظ لئے ہیں اور نئے آرٹ کی تخلیق کے لئے آرٹ کے کاروبار کے نام ملائے ہیں۔

Visu-Art (Visual + Art)

Modo Designs (Modern + Designs)

Digi-Art (Digital + Art)

Art Isms (Art + Expressionism)

آرٹ کی کمپنی کا نام بنانے والے ٹول کو ٹرائی کرنا مت بھولئے گا!a try!

Share your business name ideas
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments