کاروبار کے لئے نام بنانے کا ٹول
اپنے کاروبار سے متعلقہ الفاظ چنیں اور تلاش شروع کیجئے۔
فری ویب سائٹ بنائیں
گو ڈیڈی کا ویب سائٹ بلڈر آپ کو آسانی سے اپنی ویب سائٹ کو ڈریگ اینڈ ڈراپ ٹولز کے ذریعے ویب سائٹ بنانے اور کسٹمائز کرنے کی سہولت دیتا ہے
اپنے کاروبار کو نام کیسے دیں۔

سوچ و بچار سے آغآز کیجئے
ہمارے آرٹیفیشل انٹیلیجنس کاروباری نام بنانے کے ٹول میں اپنے بزنس، پراڈکٹ یا سروس سے متعلقہ الفاظ داخل کریں اور ہم شارٹ لسٹنگ شروع کرکے بزنس کے نام کے حوالے سے سینکڑوں آئیڈیاز آپ کےسامنے پیش کریں گے.
ہماری رائے: ایسے الفاظ استعمال کریں جو آپ کے بزنس کی قدر، احساس، جذبے، طاقت یا انفرادیت کی نمائندگی کرتے ہیں.
اپنے بہترین آئیڈیاز شارٹ لسٹ کیجئے
اپنے شارٹ لسٹ کیے گئے بزنس کے نام کے آئیڈیاز پر کام کریں اور ان ناموں کو حذف کریں جن کو یاد رکھنا، ہجے کرنا، اونچا پڑھنا مشکل ہو. ایسے ناموں کو رکھیں جو برانڈ کے نام کے قابل ہوں، سننے میں عمدہ ہوں، یاد رہ سکیں اور آپ کے برانڈ کی قدروں، پراڈکٹ یا سروس کو آپ کے صارفین تک پہنچا پائیں.
ہماری رائے: غیر یقینی آئیڈیاز محفوظ کر کے رکھیں، پھر جب آپ کو آپ کے تمام آئیڈیاز پر رائے مل جائے گی جو کہ آپ کو فیصلہ کرنے میں مدد دے گی.

فیڈ بیک حاصل کیجئے
جو بہترین فیڈ بیک آپ پا سکتے ہیں وہ انڈسٹری سے متعلقہ ممکنہ صارفین یا افراد سے حاصل کر سکتے ہیں؛ آپ کے اہلخانہ یا احباب زیادہ تر آپ کے تمام آئیڈیاز کی تعریف کریں گے اور وہ آپ کے صارفین نہیں ہوتے. ایسے سوالات پوچھیں جیسے ان کے خیال میں ہر نام کا آئیڈیا کیا پیغام دیتا ہے، کیا وہ اس پر بھروسا کرتے ہیں، کیا وہ متعلقہ ہے اور کیا وہ سمجھتے ہیں کہ کہ یہ نام آپ کے بزنس کی نمائندگی کرتا ہے؟
ہماری رائے: ایسے ناموں کو نوٹ کریں جو سب سے زیادہ یاد رہنے والے ہوں، ہجے کرنے میں آسان اور نام جو پسندیدہ ترین ہوں.
چیک کیجئے کہ کونسے نام دستیاب ہیں
اب آپ کے پاس فیڈ بیک آ چکا ہے اور اب ان ناموں کے حوالے سے فیصلہ کرنے کا وقت ہے جن سے آپ مطمئن ہیں. پھر آپ کو یہ پڑتال کرنا ضروری ہے کہ آیا یہ نام آپ کی مقامی کمپنی رجسٹری میں پہلے تو نہیں لیا جا چکا، ڈومین دستیابی کی پڑتال کریں اور سوشل میڈیا چیک کریں.
ہماری رائے: زیادہ تعداد میں دستیاب ڈومینز کی پڑتال کے لیے ہمارا ڈومین ایولبلٹی چیکر استعمال کریں.